سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے اصولی طور پر نیو گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پراجیکٹ کو 55.4 ارب روپے کی لاگت پر منظوری دے دی ہے۔ واضح رہے کہ یہ حکومت پاکستان کے فنڈز اور 1.52 ارب یوآن یا 34 ارب روپے کی چینی گرانٹ کی مدد سے تعمیر کیا جائے گا۔ گوادر پورٹ اور گوادر فری زون کی ترقی کے لئے اس ہوائی اڈے کی ترقی بہت اہم ثابت ہوگی

January 5, 2021
Djibouti delegation visits Gwadar port
GWADAR: A delegation of Djibouti headed by President of National Parliament and acting Chairman African Union Parliament Muhammad Ali Hameed visited the new port city of Gwadar and extended invitation to the Pakistani industrialists and...